پی ٹی آئی کے 23

پی ٹی آئی کے 23بلدیاتی ناظمین کا جے یو آئی (ف) سے اتحاد

ویب ڈیسک: ڈی آئی خان میں پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے جے یو آئی (ف) سے اتحاد کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا لطف الرحمان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے 23 بلدیاتی ناظمین نے اپنے اتحاد کا اعلان کیا۔
اتحاد کے کنوینر سید رسول پی کے 113 سے جے یو آئی کے اُمیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت کا نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاری، تفصیلات طلب