ایبت آباد، نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری سیکنڈ فیز میں داخل

ویب ڈیسک: صوبے کا سیاحتی مقام ایبٹ آباد اور اس کے علاقے نتھیاگلی اور ایوبیہ میں برفباری سیکنڈ فیز میں داخل ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق برف باری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آئے سیاح برفباری سے خوب لطف اندوز ہونے لگے جبکہ نتھیاگلی اور ایوبیہ میں‌برفباری کے سیکنڈ فیز نے موسم کی رت ہی بدل ڈالی۔
برفباری کے باعث خوبصورت نظارے مزید حسین دکھائی دینے لگے ہیں۔ یاد رہے ککہ حالیہ برفباری کے سیکنڈ فیز کی وجہ سے گلیات میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے گر گیا۔

مزید پڑھیں:  تنگی چیئرمین شپ انتخابات، قومی وطن پارٹی نے نتائج مسترد کر دیئے