بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح، سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کی سماعت آج دوبارہ ہوگی جس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سینئر سول جج قدرت اللہ اڈیالہ جیل میں کریں گے۔
ذرائع کے مطابق گزشتہ روز ہونیوالی سماعت کے دوران چاروں گواہان کے بیانات قلمبند کئے گئے تھے۔
یاد رہے کہ گزشتہ دوران عدت نکاح کیس کی سماعت میں بشریٰ بی بی کے ساتھ جج کے سامنے خاور مانیکا نے تلخ کلامی کی تھی۔

مزید پڑھیں:  مردان میں گھر کے اندر فائرنگ ،خاتون سمیت دو افراد قتل