ڈالر کی گراوٹ جاری، قیمت 279 روپے 20 پیسے ہو گئی

ویب ڈیسک: پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی گراوٹ جاری ہے۔ جس کے بعد ڈالر کی حالیہ قیمت 279 روپے 20 پیسے ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان برقرار رہا۔
ذرائع کے مطابق کاروبار کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 20 پیسے کی کمی ہوئی جس کےبعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 20 پیسے پر آگئی۔

مزید پڑھیں:  سدھوموسے والا کیس کا مرکزی گینکسٹر امریکہ میں قتل