اسد قیصر

صوابی، اسد قیصر کی این اے 19 پر کامیابی چیلنج

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی این اے 19 پر کامیابی جے یو آئی کے مولانا فضل علی حقانی نے پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن میں چیلنج کر دی۔
دائر درخواست میں مولانا فضل علی کی جانب سے استدعا کی گئی ہے کہ آراو کے دو مختلف فارم 47 میں کھلا تضاد ہے، اسد قیصر کی کامیابی کا اعلامیہ روک کر دوبارہ گنتی کا حکم جاری کیا جائے۔

مزید پڑھیں:  الیکشن کمیشن نے 39ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی ممبرتسلیم کرلیا