سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ 2 لاکھ 25 ہزار 500 کا ہو گیا

ویب ڈیسک: پشاور کی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سونا پاسہ تولہ کی قیمت 2 لاکھ 25 ہزار 500 روپے جبکہ پونڈ پاسہ کی قیمت 2 لاکھ 15 ہزار 500 ہو گئی ہے۔ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے ہے۔
گزشہ روز سونا پاسہ تولہ کی قیمت 2 لاکھ 26 ہزار 500 روپے تھِی۔ اس اندازے سے دیکھا جائے تو سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے.

مزید پڑھیں:  ابراہیم رئیسی مذہبی شخصیت ہونے کیساتھ اسلامی قانون دان بھی تھے