کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم جاری

ویب ڈیسک: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کا حکم نگران وزیراعلیِ پنجاب محسن نقوی کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اس حوالے سے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور آزادنہ انکوائری کرائی جائےگی تاکہ حقائق سامے لائے جا سکیں۔
واضح رہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے عام انتخابات میں مبینہ بےضابطگیوں کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف