داور کنڈی کامیاب

حلقہ این اے 43ٹانک سے آزاد امیدوارداور کنڈی کامیاب

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 43سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار داور خان کنڈی کامیاب ہو گئے ۔
حلقہ کے تمام 348پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار داور خان کنڈی 64483ووٹ حاصل کئے ۔
ان کے مد مقابل جمعیت علمائے اسلام کے مفتی اسعد محمود 63900ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے ۔
تحریک انصاف کے حمایت یافتہ داور خان کنڈی 583ووٹوں کی برتری سے کامیاب ہو گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  تحریک انصاف کو احتجاج کی اجازت دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ