سپیکر و ڈپٹی سپیکر سندھ، امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

ویب ڈیسک: سپیکر و ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئِے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرا لئَے گئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ اسمبلی میں پسیکر اور ڈپٹی سپیکر کیلئے پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم میں کافی بات چیت ہو چکی۔
ذرائا کے مطابق ایم کیوایم نے سپیکر و ڈپٹی سپیکر سندھ کے عہدوں کے لیے صوفیہ شاہ اور راشد شاہ کو امیدوار نامزد کیا ہے۔
سپیکر و ڈپٹی سپیکر سندھ اسمبلی کیلئَے پیپلزپارٹی نے بھِ اپنے امیدوار نامزد کر دیئَ ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے اویس شاہ سپیکر اور انتھونی نوید ڈپٹی سپیکر کےامیدوار ہیں۔

مزید پڑھیں:  موجودہ کرپٹ حکومت کو ہر صورت گرانا ہے،محمود خان اچکزئی