پنجاب کابینہ

پنجاب کابینہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کا فارمولا طے

ویب ڈیسک: انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل تیز، پنجاب کابینہ میں پیپلز پارٹی کی شمولیت کا فارمولا طے کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی بجٹ کےبعد پیپلز پارٹی کو کابینہ میں شامل کرنے سمیت انہیں 3 وزارتیں ملنے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی جانب سے سید علی حیدرگیلانی، نیلم جبار اور رئیس نبیل کی پنجاب کابینہ میں شمولیت کا امکان ہے۔

مزید پڑھیں:  جے یو آئی پشاور کے زیر اہتمام مبارک ثانی کیس فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ