صوبیہ شاہد

خیبر پختونخوا اسمبلی :ایم پی اے صوبیہ شاہد کی گھڑی لئے ایوان آمد

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کی ایم پی اے صوبیہ شاہد نے ہاتھ میں گھڑی لئے ایوان میں انٹری دے دی
ن لیگی ایم پی اے اجلاس کارروائی کے دوران بڑی دیر تک گھڑی ایوان میں لہراتی رہی ۔
مہمان کی گیلری میں موجود پی ٹی آئی کے کارکنان کی جانب سے ممبر صوبائی اسمبلی صوبیہ شاہد پر جوتے پھینکتے گئے ۔

مزید پڑھیں:  طالبان کااقتدار :افغان لڑکیوں میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی