اورکزئی، موٹرکار ڈرائیور راہزنوں کے ہاتھوں لٹ گیا

ویب ڈیسک: ضلع اورکزئی کے علاقہ خواجہ خضر میں مسلح راہزنوں نے موٹرکار ڈرائیور کو لوٹ لیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ راہزنوں نے موٹرکار کار ڈرائیور سے 20 ہزار نقدی 2 موبائل فون و دیگر اہم کاغذات چھین لئَ۔
موٹرکار ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد راہزن فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ ڈی ایس پی رحیم کا کہنا ہے کہ پولیس نے واقعہ کا نوٹس لیکر راہزنوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید پڑھیں:  بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان