پی کے 29شانگلہ

پی کے 29شانگلہ سے عبدالمنعم کی کامیابی کا اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 29شانگلہ سے عبدالمنعم کی کامیابی کا اعلامیہ جاری جاری کردیا ۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ عبدالمنعم 14ہزار 573ووٹ حاصل کئے ہیں
ان کے مدمقابل جمعیت علما اسلام کے سجاد احمد خان نے 13ہزار 546ووٹ حاصل کئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، گھمکول کیمپ پرائمری سکول کی عمارت پر تعمیرانی کام تعطل کا شکار