بنوں، 5 روزہ انسداد پولیو مہم کل دو مارچ سے شروع ہوگی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں انسداد پولیو مہم کل دو مارچ سے شروع ہوگی۔
5 روزہ انسداد پولیو مہم 8 مارچ تک جاری رہے گی.
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے 8 دنوں کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران اسلحہ کی نمائنش، کالے شیشوں والی گاڑی اور ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔

مزید پڑھیں:  تعجب ہے، نیب ترامیم کیس 53 سماعتوں تک چلایا گیا، چیف جسٹس