محصور سیاح ریسکیو

مالم جبہ میں برفباری کے باعث محصور سیاح ریسکیو

ویب ڈیسک: مالم جبہ میں شدید برفباری کے باعث گزشتہ 10 گھنٹوں سے محصور6 سیاحوں کو ریسکیوکرلیا گیا۔
ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصر خان کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتطامیہ،ریسکیو1122 نے سیاحوں کو ریسکیو کرکے محفوظ مقام پر منتقل کر دیا۔

مزید پڑھیں:  عوام پربجلی گرا دی گئی،یونٹ مزید 1 روپے 47 پیسے مہنگا
مزید پڑھیں:  ہنگو، موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عبداللہ نامی دکان دار جاں بحق

محمد قیصر خان کے مطابق صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر اس وقت پی ڈی ایم اے،ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ادارے الرٹ ہیں۔