بارش و برفباری

دیر بالا میں بارش و برفباری،لینڈ سلائیڈنگ سے ٹریفک معطل

ویب ڈیسک: دیربالا کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ،لواری ٹنل اپروچ سڑک مختلف مقامات پر لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہے گئی جس کے باعث ٹریفک بھی معطل ہوگئی ہے ۔

مزید پڑھیں:  بچیوں کی تعلیم نہایت ضروری ہے، والدین خصوصی توجہ دیں، گوھر علی خان

گزشتہ روز سے جاری برفباری کے نتیجے میں کمراٹ اور جاز بانڈہ میں دو فٹ برف پڑ چکی ہے ۔
بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہو چکا ہے ۔

مزید پڑھیں:  طالبان کااقتدار :افغان لڑکیوں میں خودکشی کی شرح بڑھ گئی