19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام صدر مملکت کو ارسال

ویب ڈیسک: 19 رکنی وفاقی کابینہ کے نام وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف زرداری کو ارسال کر دیئے۔
ذرائع کےمطابق 19 رکنی وفاقی کابینہ کیلئے بنائی جانیوالی فہرست میں خواجہ آصف، احسن اقبال اور رانا تنویر، جام کمال، امیر مقام، اویس لغاری، محمد اورنگزیب، احد چیمہ اور محسن نقوی و دیگر کے نام شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:  آزادی صحافت عالمی مسائل اجاگر کرنے کیلئے ناگزیر ہے، صدر، وزیراعظم