صدارت کا منصب سنبھالنے پر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش

ویب ڈیسک: صدارت کا منصب سنبھالنے پر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری گارڈ آف آنر کیلئَے بگھی میں ایوان صدر آئے۔ اس موقع پر مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔
گارڈ آف آنر کی تقریب کے موقع پر صدر مملکت نے ایوان صدر کے عملے سے فرداً فرداً مصافحہ بھی کیا۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں