پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ رہا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو گرفتاری کے بعد رہا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق لطیف کھوسہ اور سلمان اکرم راجہ کو پولیس نے احتجاج کرتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز لاہور میں انتخابی دھانلدی کیخلاف ریلی کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ، سلمان اکرم راجہ اور رکن پنجاب اسمبلی حافظ فرحت عباس کو گرفتار کیا گیا تھا۔
اس حوالے سے ایف آئی آر بھی درج کی گئی ہے۔ ایم پی اے میاں ہارون اکبر کو بھی حراست میں لیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، خیبر پختونخوا حکومت نے 5 واں کابینہ اجلاس پیر کو طلب کر لیا، ایجنڈا جاری