سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 14 مارچ کو ہونگے

ویب ڈیسک: سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے حوالے سے 14 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سینیٹ کی 6 خالی نشستوں پر انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن کی جانب سے 14 مارچ کی تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ سینیٹ کی جن خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات ہونگے ان میں یوسف رضا گیلانی، مولانا غفور حیدری، نثار کھوڑو، جام مہتاب، پرنس احمد عمر اور سرفرازبگٹی کی خالی کردہ نشستوں پر ہوگا۔

مزید پڑھیں:  چترال میں تین روزہ قاقلشت فیسٹیول کا آغاز