مرد اور خاتون قتل

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں غیرت کے نا م پر مرد اور خاتون قتل

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں غیرت کے نا م پر مرد اور خاتون کو قتل کردیا گیا ۔
پولیس کے مطابق واقعہ بڈھ بیر کے علاقہ شیخ محمدی میں پیش آیا جہاں ملزمان وسیم اور کمال نے فائرنگ کرکے اپنی ہمشیرہ مسماة (س) زوجہ واحد اکبر اور دائود کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دونوں کے غیرت کے نام پر قتل کیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  انتخابات میں دھاندلی پر تحریک انصاف نے وائٹ پیپر جاری کر دیا