4افراد کو قتل کردیا

ٹانک : نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 4افراد کو قتل کردیا

ویب ڈیسک: ٹانک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک ہی خاندان کے 4افراد کو قتل کردیا۔
ذرائع کے مطابق واقعہ تھانہ گومل کی حدود کوٹ خدک میں پیش آیا جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نماز تراویح سے واپ جانے والے 4افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ۔
جاں بحق ہونے والوں کی شناخت والدبدردین بیٹے نور زدین،نورالدین،پوتا سہیل قوم میانی کے نام سے ہوئی۔
مقامی ذرائع نے نعشوں اور زخمیوں کو فوری طورپر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
پولیس کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ کا دورہ کرکے تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  ہمارا تعلیمی نظام موجودہ حالات کے تقاضوں کے مطابق نہیں، سرفراز بگٹی