دنیا بھر میں آج ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار ہولی منا رہی ہے

ویب ڈیسک: ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار پورے جوش و خروش کیساتھ منا رہی ہے۔
یاد رہے کہ ہولی ہر اس جگہ منائی جا رہی ہے جہاں جہاں ہندو آباد ہیں۔
موسم بہار کی آمد پر ہہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کو رنگوں کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ یہ تقریبات 2 دن جاری رہتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور