ذالر کی قیمت مزید کم، 278 روپے کا ہو گیا ، سٹاک ایکسچینج میں تیزی

ویب ڈیسک: ذالر کی قیمت مزید کم، 13 پیسے کی کمی کے ساتھ ہی ڈالر 278 روپے کا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق انٹربینک میں ذالر کی قیمت مزید 13 پیسے کم ہو گئی ہے۔
دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار مثبت رجحان پایا گیا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 223 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 749 پوائنٹس پرپہنچ گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر میں آفریدی اقوام کاگرینڈ جرگہ ،لوڈ شیڈنگ خاتمے کیلئے ڈیڈلائن