ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کی منظوری، تصدق جیلانی سربراہ مقرر

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 6 ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی گئی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ اجلاس میں جسٹس (ر) تصدق جیلانی کو انکوائری کمیشن کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ ایک رکنی کمیشن ججز کیے خط کے معاملے کی تحقیقات کرے گا۔

مزید پڑھیں:  مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہیں، چودھری پرویز الہٰی