بنوں، ملگری وکیلان انتخابات، شاہ قیاز ایڈوکیٹ صدر منتخب

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ملگری وکیلان کے شاہ قیاز ایڈوکیٹ 231 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائَے جبکہ ان کے مدمقابل مہربان خان 67 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔
ذرائع کے مطابق ملگری وکیلان کے نائب صدر ابراہیم خان ایڈوکیٹ بلا مقابلہ منتخب جبکہ جنرل سیکرٹری شعیب سدوزئی 180 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔
بنوں۔ فنانس انعام اللہ جان ایڈوکیٹ 148 ووٹ لیکر کامیاب ،

مزید پڑھیں:  عمران خان کاایرانی صدر اور وزیرخارجہ کے انتقال پر اظہار افسوس