پشاور، سپیکر و ڈپٹی سپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر پر مخصوص نشستوں پر امیدواروں سے حلف نہ لینے کے حوالے سے توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں ‏عدالت کی ج انب سے احکامات بھی جاری کئے گئَے تھے ۔ اس کے باوجود ممبران سے حلف نہیں لیا گیا۔
حزب اختلاف کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا ہے کہ سپیکر و ڈپٹی سپیکر کے خلاف توہین عدالت کارروائی کر کے نااہل قرار دیا جائے۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں کرنٹ لگنے سے 5افراد جھلس گئے