آسٹریلیا کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو، نک ہوکلے

ویب ڈیسک: کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر نک ہوکلے نے عید الفطر کی مناسبت سے پیغا میں کہا کہ تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔
نک ہوکلے نے ویڈیو پیغام میں السلام علیکم سے آغاز کرتے ہوئے کہا کہ تمام مسلمانوں کو عید مبارک ہو۔ یہ مبارک دن بھی لوگوں کو جوڑے رکھتا ہے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات میں مزید کمی کا عندیہ دیدیا