مشترکہ اجلاس

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18اپریل کو طلب

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 18اپریل کو طلب کرلیا گیا ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 8اپریل سہہ پہر 4بجے طلب کر لیا ہے ۔
مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری صدر نے آئین کے آرٹیکلز 54 (1) اور 56 (3) کے تحت دی۔

مزید پڑھیں:  بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تیاریاں