چمن میں بارشوں سے تباہی، سینکڑوں مکان منہدم

ویب ڈیسک: بلوچستان کے سرحدی علاقے چمن میں بارشوں سے تباہی پھیل گئی۔ ذرائع کے مطابق بارش کا پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سیلابی پانی سے سینکڑوں مکان منہدم ہو گئے۔
یاد رہے کہ ملک کے دیگر اضلاع کی طرح بلوچستان کے علاقے چمن میں بھی بارشوں سے تباہی پھیل گئی.

مزید پڑھیں:  آئی سی سی ایک روزہ رینکنگ میں بابر اعظم بدستور نمبر ون، ٹی 20 میں چوتھی پوزیشن