ہری پور، بارش کا سلسلہ جاری، سردیاں لوٹ آئیں

ویب ڈیسک: ضلو ہری پور میں بارش کا سلسلہ جاری ہے جس سے اہالیان علاقہ نے دوبارہ گرم ملبوسات پہننا شروع کر دیئے۔
ذرائع کے مطابق صوبہ بھر کے دیگر اضلاع کی طرح ضلع ہری پور سمیت تحصیل غازی اور خانپور میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
اس حوالے سے مزید بتایا گیا ہے کہ بارش سے سردیا دوبارہ لوٹ آئیں اور لوگوں نے ایک بار پھر گرم ملبوسات پہننا شروع کر دیئَے ہیں۔

مزید پڑھیں:  چین میں بارش سے ہائی وے کا حصہ بہہ گیا،36افراد ہلاک