لوئر دیر، ختم بخاری شریف کی علمی و روحانی محفل کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے علاقے زیارت تالاش میں ختم بخاری شریف کی علمی و روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر 125 طلبہ اور طالبات نے تکمیل ختم بخاری شریف اور تجوید وحفظ قران کریم کی سعادت حاصل کر لی۔
علماء کرام نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ والدین لڑکوں کے ساتھ ساتھ لڑکیوں کے تعلیم و تربیت پر بھی خصوصی توجہ دیں۔
مقررین کا کہنا تھا کہ ماں کی گود بچے کی پہلی درسگاہ ہے۔ اس لئے بچیوں کی تعلیم و تربیت پر خصوصی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیں:  سیکرٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین مستعفی