محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کل رات پاکستان میں داخل ہو گا جس سے مزید بارشیں ہونے کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 24 سے 27 اپریل کے درمیان بلوچستان میں بارش اور بعض مقامات پر موسلادھار بارش ہو سکتی ہے۔
بارشوں کے علاوہ ندی نالوں میں طغیانی کے حوالے سے بھی اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پیسر کی غلط تشخیص پر پی سی بی ڈائریکٹر ڈاکٹر سہیل سلیم مستعفی