سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 71 ہزار کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے جس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 405 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 71 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  قومی ویمنز کرکٹرز کو فٹنس بہتر بنانے کیلئے کاکول بھیجنے کا فیصلہ