ڈالر کی قدر میں اضافہ، 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا جانے لگا ہے۔ اس معمولی اضافے کے ساتھ ڈالر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں بڑھوتری کا عمل جاری ہے۔
ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ہو گیا جس کے ساتھ ہی انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سی ٹی ڈی نے11 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کی فہرست جاری کر دی