تخت بھائی، 24 سالہ نوجوان ساجد بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ویب ڈیسک: تخت بھائی کے علاقہ سری بہلول کا 24 سالہ نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق تخت بھائی کا 24 سالہ نوجوان ساجد ولد آمین گل اپنی تھرکانی کی دکان میں کام کر رہا تھا ۔
اس دوران بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  رواں سال جج پرشدید گرمی ،سعودی محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا