ڈالر 10 پیسے سستا، قیمت 278 روپے ہو گئی

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد اس کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 278 روپے ہو گئی۔
ذرائع کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 10 پیسے سستا ہونے سے 278 روپے میں ٹریڈ کرنے لگا۔
گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر دو پیسے سستا ہو کر 278 روپے 10 پیسے پر بند ہوا تھا۔

مزید پڑھیں:  کرسٹیانو رونالڈو شہرت کے ساتھ ساتھ کمائی میں بھی آگے