حیدرآباد، چمن اور پشین کی سیوریج لائن میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: ملک کے تین شہروں حیدرآباد، چمن اور پشین کی سیوریج لائن میں پولیو وائرس کی تصدیق کر لی گئی ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ ان سیوریج لائن سے لئے گئے سیمپلز میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی ہے جن کا جینیاتی تعلق کوئٹہ سے ہے۔
سیوریج لائنوں سے پولیو وائرس کے تیزی سے پھیلاؤ پر طبی ماہرین انتہائی پریشان ہیں جہاں سے اس بات کی تصدیق ہو گئی ہے کہ یہاں پولیو وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔

مزید پڑھیں:  رستم، جاڑو کلی میں دو بھائیوں کی فائرنگ ، دو افراد جاں بحق