پشاور تھانہ خزانہ کی حدود پیرانو قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد قتل

پشاور:تھانہ خزانہ کی حدود پیرانو قلعہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2افراد قتل ہوئے ہے وجہ تاحال نامعلوم شناخت درجہ زیل ناموں سے ہوئی ،جہاد اکبر بعمر27/28 ولدیت نامعلوم سکونت ہندکو دامان،مستجاب بعمر25/26ولدیت نامعلوم سکونت ہندکو دامان دونوں افراد موقع پر جاں بحق تھے۔

مزید پڑھیں:  9 مئی واقعات، صوبائی وزیر مذہبی امور عدنان قادری کی ضمانت خارج