خانپور ڈیم میں سیلفی لینے والا 19سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

ہری پور:خانپور ڈیم میں سیلفی لینے والا نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا ۔ خانپور ڈیم، واپڈا گیٹ کے قریب سعادت19 سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحقہو گیا ۔ریسکیو1122 نے موقع پر پہنچ کر لاش نکالی اور THQخانپور منتقل کی ریسکیو 1122 کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے بعد لاش کو ڈیم سے نکال لیا اور Thqخانپور منتقل کی ۔متوفی سعادت اپنے دوست رضوان کے ساتھ ڈیم پر تفریح کیلئے آیا تھا۔متوفی سعادت کا تعلق مانسہرہ کے علاقے جنگلہ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج