کرک میں ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ , خاتون سمیت 3 جاں بحق ایک زخمی

کرک : کرک تخت نصرتی کے علاقے بوگارہ میں گھر میں ڈاکوں نے مزاحمت پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد قتل ایک زخمی فائرنگ سے ماں اور اسکے دو بیٹے موقع پر جاں بحق جبکہ سسر شدید زخمی ہو گیا زخمی کو تشویشناک حالت میں علاج کیلئےہسپتال منتقل کردیاگیا۔
ڈاکوں گھرمیں ڈاکہ کرنےداخل ہوگئےتھے۔اہل خانہ نےمزاحمت کی کہ فائرنگ کرنےکےبعدڈاکوں فرارہونےمیں کامیاب۔۔۔

مزید پڑھیں:  نتھیاگلی میں سیاحوں کیلئے ایڈونچر تھیم پارک کا قیام احسن اقدام ہے، زاہد چن زیب