مینگورہ میں سول سوسائٹی کے طرف سے جنگلات کے غیر قانونی کٹائی کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سوات: مینگورہ نشاط چوک میں سول سوسائٹی کے طرف سے جنگلات کے غیرقانونی کٹائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرین نے محکمہ جنگلات، ضلعی انتظامیہ اور ٹمبر مافیا کے خلاف زبردست نعرہ بازی کی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ مختلف علاقوں میں جنگلات کی کٹائی کو فوری طور پر بند کیا جائییں، جنگلات کے کٹائی میں بااثرافراد ملوث ہے ، ان کے خلاف فوری کاروائی کی جائیں ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، 120 کلو چرس برآمد ہونے پر ملزمان کو عمر قید کی سزا