دیربالامیں گھر میں اگ لگنے سے 12 کمرے جل کر خاکستر

ویب ڈیسک (دیر):دیر بالا ۔جان بھٹی براول میں گھر میں اگ لگنے سے 12 کمرے جل کر خاکسترا،گ لگنے سے گھریلو سامان اور مال مویشی ہلاک، فائر بریگیڈ عملہ اگ بجھانے میں مصروف ، اگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان ہوا ہے

مزید پڑھیں:  نوشہرہ، جہانگیرہ میں بجلی کی ظالمانہ لوڈشیڈنگ پر اہالیان علاقہ سراپا احتجاج