2465 1395850325

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت

ویب ڈیسک (اسلام آباد):خطے میں پاکستان کو تنہا کرنے کی بھارتی کوششیں مسلسل ناکام ہو چکی ہے ۔سفارتی محاظ پر بھارت کو ایک اور دھچکا،پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سفارتی تعلقات میں اہم پیش رفت ،ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن تقریبا ڈھائی سال بعد مکمل فعال ہو چکا ہے ، قونصلر سروسز بھی شروعوزیراعظم کا بنگلہ دیشی ہم منصب سے رابطہ اسی سلسلے کی کھڑی ہے ،پاکستان اور بنگلہ دیش میں تعلقات بہتر ہونے سے بھارت پریشان ،نریندررمودی کی بنگلہ دیشی ہم منصب سے ملنے کی ہر کوشش ناکام ہو گئی ہے ۔بھارت میں غیر قانون شہریتی بل کے باعث بنگلہ دیش کی انڈیا کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کی بڑی وجہ ہے۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں منکی پاکس کا 7واں کیس رپورٹ، پمز ہسپتال میں داخل