mmm

آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وےاور تفریحی مقامات، ہوٹل بند

ویب ڈیسک (اسلام اباد): ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹل بند رہیں گے , ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کے مطابق ’کرونا کو کنٹرول کرنے کے لئے آج سے عید تعطیلات تک مری ایکسپریس وے، مارگلہ، پارکس، تفریحی مقامات، ہوٹل وغیرہ، پکنک کے مقامات، ہل اسٹیشن بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں:  پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بمباری، مزید 25 سے زائد فلسطینی شہید