gggg

کلین اینڈ گرین پاکستان کی جانب ایک اور بڑا قدم

ویب ڈیسک (اسلام اباد):کلین اینڈ گرین پاکستان کی جانب سے ایک اور بڑا قدم ،دا ر ا لحکو مت ا سلا م آ با د میں ملک کا پہلا الیکٹرک چارجنگ سٹیشن قائم کیا گیا ہے چار جنگ سٹیشن پی ایس او کی جانب سے قائم کیا گیا ہے، چارجنگ سٹیشن کے قیام سے ملک میں ماحول دوست گاڑیوں کو فروغ ملے گا،الیکٹرک گاڑیاں زیرو ایمیشنز کی وجہ سے ماحول دوست ہوتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  سپیس ایکس کے خلا بازوں نے تاریخ رقم کر دی