Ed  mlvWkAEO4V5

چلاس میں دہشتگردوں کی موجودگی پرآپریشن،5 اہل کار شہید 2 افراد بھی مارے گئے

ویب ڈیسک(چلاس):چلاس کے علاقے رونئی محلہ ميں رات گئے انسداد دہشت گرد یونٹ نے گلگت میں گھر پر چھاپا مارا، اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے سی ٹی ڈی اہل کاروں پر جدید ہتھیاروں سے شدید فائرنگ شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  جوبائیڈن کی ٹرمپ پر فائرنگ کی مذمت ،اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات جاری

پولیس کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 اہل کار شہید ہوگئے، جب کہ کارروائی کے دوران دیگر 2 افراد بھی مارے گئے۔ آپریشن ملزمان کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر کیا گیا۔ فائرنگ سے 5 اہل کار زخمی بھی ہوئے، جنہیں آر ایچ کیو اسپتال چلاس منتقل چلاس.

مزید پڑھیں:  حکومتی رابطے اور جوڑ توڑ ناکام،آئینی ترامیم غیرمعینہ مدت تک موخر