webmd rf photo of liver and hepatitis virus 1

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (منگل ) ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں آج (منگل ) ہیپاٹائٹس کاعالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد لوگوں میںاس بیماری کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔اس سال اس دن کا موضوع ہے”ہیپاٹائٹس سے پاک مستقبل” جس میں مائوں اور نوزائیدہ بچوں میں ہیپاٹائٹس کی روک تھام پر خصوصی توجہ مرکوز کرنا ہے۔

مزید پڑھیں:  عالمی آزادی صحافت کا ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام