4554

سپریم کورٹ کاڈاکٹر عاصمہ رانی قتل کیس عام عدالت میں چلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد):سپریم کورٹ نے ڈاکٹر عاصمہ رانی قتل کیس عام عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا، سپریم کورٹ نے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرد ی ،جسٹس مشیر عالم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی ،یہ نجی مخاصمت کا مقدمہ ہے، وکیل راجہ عامر عباس کا کہنا تھا کہ وکیل راجہ عامر عباسیہ دہشت گردی کا مقدمہ نہیں ہے،ایف آئی آر میں لکھا ہے رشتہ نہ دینے پر قتل کیا گیا، بیٹی کو بے دردی سے لوگوں کے سامنے قتل کیا گیا،والد عاصمہ بی بیمقدمہ کا انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہونا چاہئے ،والد ڈاکٹر عاصمہ کو کے پی کے میں 2018 میں قتل کیا گیا تھاسابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے قتل کے معاملہ کا نوٹس بھی لیا تھا۔

مزید پڑھیں:  شمالی وزیرستان: فورسز نے سرحد پار کرنیوالے دہشت گرد کو ہلاک کردیا