پشاور: تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوااسمبلی اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین کا شدیداحتجاج. اپوزیشن کی شدید احتجاج کےدوران اجلاس کودس منٹ کےلیے ملتوی کردیا. اجلاس ملتوی ہونے کے بعد اپوزیشن رکن کا سپیکر کی کرسی پرقبضہ، پی پی پی کی نگہت اورکزئی سپیکر کی کرسی پر بیٹھ گئ.
